وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ثانیہ مرزا کی عمرہ ادائیگی کے بعد پہلی انسٹا پوسٹ

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے عمرے کی ادائیگی کے بعد شیئر کی گئی نئی انسٹاگرام پوسٹ سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دہلی سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں وہ ہلکا میک اَپ کیے اور سبز رنگ کا مغربی لباس پہنے بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ثانیہ مرزا کی اس پوسٹ کو صرف 15 گھنٹوں میں 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان تصاویر پر ملے جلے ردِعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔کچھ صارفین ثانیہ مرزا کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں جبکہ کچھ عمرے کی ادائیگی کے بعد ان کے مغربی طرز کا لباس پہننے پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔

You might also like