شمالی کوریا کے صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے
خبر رساں اداروں نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کِم جونگ اُن رواں مہینے بکتربند ٹرین میں روس کا دورہ کریں گے، دونوں رہنما روس کو جدید ہتھاریوں کی سپلائی سے متعلق بات چیت کریں گے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں ملاقات!-->!-->!-->…