پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

دنیا کا سب سے معمر کتا، کتنے سال کا ہوگیا؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کے سب سے معمر ترین کتے نے حال ہی میں اپنی 31ویں سالگرہ منائی ہے ۔ بوبی، ایک خالص نسل کے Rafeiro do Alentejo، جو پرتگالی کتے کی ایک نسل ہے، نے پرتگالی گاؤں Conqueiros میں اپنے گھر پر ایک پارٹی کے دوران جشن منایا۔ کتے نے اسی گھر میں اپنی پوری زندگی گزاری ہے۔مالک لیونل کوسٹا نے کہا کہ 100 سے زیادہ لوگوں نے ‘انتہائی روایتی’ پرتگالی پارٹی میں شرکت کی۔ مہمانوں کو مقامی گوشت اور مچھلی پیش کی گئی۔ بوبی کے لیے بھی اضافی کھانا بنایا گیا تھا کیونکہ یہ صرف انسانی کھانا کھاتا ہے۔ سالگرہ کی تقریب میں ایک ڈانس گروپ نے بھی بوبی کے ساتھ پرفارم کیا۔کوسٹا ماضی میں کئی بوڑھے کتوں کے مالک رہے ہیں، جن میں بوبی کی والدہ گیرا بھی شامل ہیں، جو 18 سال کی عمر تک زندہ رہیں۔ کوسٹا نے کہا کہ اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کا کوئی بھی کتا 30 سال کی عمر تک پہنچ جائے گا۔ کوسٹا نے کہا کہ ‘ہم اس طرح کے حالات کو ان کی زندگی کے ایک عام نتیجے کے طور پر دیکھتے ہیں، لیکن بوبی اپنی مثال آپ ہے۔ بوبی کی لمبی عمر میں سب سے بڑے معاون کاموں میں سے ایک ‘پرسکون، پرامن ماحول’ ہے جس میں وہ رہتا ہے۔

WorldRecord

You might also like