پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

جرمنی: دنیا کی سب سے بھاری سائیکل تیار، وزن 4800 پاؤنڈ

کلائن جوہانہ ایک 4800 پاؤنڈ وزنی دنیا کی سب سے بھاری قابل سواری بائی سائیکل ہے یہ مکمل طور پر اسکریپ دھاتوں سے تیار کی گئی ہے۔ جرمنی کے ریکارڈ انسٹیٹوٹ جو ایک جرمن قومی ادارہ ہے اور یہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی طرح کام کرتا ہے اس نے حال ہی میں اسے دنیا کی سب بھاری اور طاقتور ترین بائی سائیکل تسلیم کیا ہے۔ممکن ہے کہ آپ نے اس سے قبل بھی ہیوی قسم کی بائیکس دیکھی ہونگی لیکن یقیناً وہ کلائن جوہانہ جیسی عظیم الجثہ اور طاقتور نہیں ہوں گی۔ اس کی لمبائی پانچ میٹر جبکہ اونچائی لگ بھگ دو میٹر ہے اور اس کا مجموعی وزن 4800 پاؤنڈ یا (2,177 کلو گرام) ہے۔ اس طرح یہ سیڈان کاروں سے بھی زیادہ وزنی اور قوی الجثہ ہے۔ اس بائی سائیکل کے خالق سیبستیان بٹلر جرمنی کی ریاست سیکسونی اینہالٹ کے قصبے کوتھن میں رہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اس کی تیاری میں مجھے ٹرک کے گیئر باکس سے کافی مدد ملی اور کلاسک بائی سائیکل کا گیئر سسٹم کی طرح اس میں اضافہ کیا گیا ہے۔

You might also like