وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

رمضان اور مہنگائی

لاھور (ویب ڈیسک)رمضان کی آمد میں چند روز باقی رہ گئے ہیں‘ شہر بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستا گھی اور آئل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی عدم دستیابی کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار-حالیہ مہنگائی کی لہر، عام مارکیٹ کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال، ڈالر کی عدم دستیابی اور جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سامان مہیا کرنے والی کمپنیز نے ریٹس بڑھا دیئے ہیں جس کی وجہ سے قیمتں آسمان کو پہنچ رھی ہیں –

You might also like