‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
Yearly Archives

2024

‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد…

۔میجر جنرل احمد شریف نے بتایاکہ 2022-23ءمیں پاک فوج اور اس کے ذیلی فلاحی اداروں نے مجموعی طور پر 360ارب روپے ٹیکس اور ڈیوٹیز کی مد میں ادا کیے، اس میں سے ڈیفنس ہاو سنگ اتھارٹیز نے 23ارب روپے کے ٹیکس جمع کرائے ہیں فوج نے 100ارب روپے کے ٹیکس

سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے…

آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس کے دوران باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے امور میں تعاون پر تبادلہ

Leadership Dilemma

جب قیادت کے لئے دو متضاد مقاصد کا حصول ضروری ہو جائے تو ایسی صورتحال کو leadership dilemma کہتے ہیں- پاکستان کی موجودہ صرتحال جہاں بیک وقت معیشیت کی بہتری کے لئے اقدامات اور عوام کے لئے relief مہیا کرنا ایک dilemma ہے-اس کا آسان طریقہ تو

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد…

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئی ، آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کانفرنس سے کلیدی خطاب کیا ، جبکہ برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز مقررین میں شامل تھے

Transformation of Political Conflict

طاقت اور حکمرانی کے جھگڑے کا کبھی اختتام نہیں ہوتا-یہ جگھڑاصرف اپنی نوعیت تبدیل کرتا رہتا ہے- سیاسی جگھڑا dynamic ہو چکا ہے - یہ صرف transform ہو رھا ہے، حل نہیں ہو رھا- جس ریاست میں سیاسی جگھڑا transform ہونا شروع ہو جائے وہ ہوا کے بھگولے

‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟

‏ڈاکٹر عتیق الرحمان‏عوام کے اضطراب کو بڑھاوا دینے میں سوشل میڈیا سے زیادہ حکومتی اھلکاروں کی لا پرواھی کا بہت بڑا ہاتھ ہے- اس بیماری کو Procrastination کہا جاتا ہے- اردو میں اسے "ھڈ حرامی" کہتے ہیں-‏معاشروں میں وراثت ہی نہیں روایات اور

‏چین میں سیلاب

چین کے گوانگ ڈونگ صوبے میں شدید بارشوں کے باعث بڑے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اکثر علاقوں کو شدید سیلاب کے خطرات کا سامنا ہے جبکہ 127 ملین سے زائد افراد کو خطرہ لاحق ہے۔ژی جیانگ اور بیجیانگ

‏Ubermensch

کچھ لوگ زندگی میں بہت ہی مختلف اور فلاح کے کام کرنے کے لئے پیدا ہوتے- ان ہاہمت اور نڈر لوگوں کے لئے #ubermensch کی اصطلاح استعمال کی گئی ہےبرینڈن گریم شا ہ ، برطانوی شہری پیشے کے اعتبار سے ایک صحافی تھے، ایک روزنامے کے ایڈیٹر بنے - لیکن اس