‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
Monthly Archives

فروری 2024

الیکشن 2024، پرامن انعقاد کیلئے سیکورٹی اھلکار تعینیات

اسلام آباد ( 7 فروری ) الیکشن 2024ء کے پرامن ماحول میں انعقاد کیلئے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے1 لاکھ 6ہزار 942 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ، اس کے علاوہ 23 ہزار 940 سکیورٹی اہلکار مستقل طور پر الیکشن کے

نئ ریساں شہر لاھور دیاں

لاھور کے دن پھرنے والے ہیں- لاھور کے دن ہر تین چار سال بعد پھرتے ہیں اور گھوم پھر کر واپس چلے جاتے ہیں -پچھلے, دونوں منتخب وزیر اعظم لاھور کے تھے - اگلابھی امید ھے لاھور سے ہی ھو گا-وزیر اعظم لاھور سے ھوتو بھکاریوں کا ضرور فائدہ ہوتا ھے کہ

آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو 91 فیصد تک کم کرنے کے لیے SIFC کی تجویز پر نظرثانی…

آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو 91 فیصد تک کم کرنے کے لیے SIFC کی تجویز پر نظرثانی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد پاکستانی برآمد کنندگان کو ممکنہ طور پر ان کے ماہانہ بلوں میں 29 فیصد تک کمی لا کر علاقائی طور پر مزید

مغربی ادب اور بھارتی سینما

مغربی معاشروں کے دانش وروں کی کتابیں اور نظریات ان کی حکومتوں کے طرز عمل سے مطابقت نہیں رکھتے- لیکن ان کی اپنی سماجی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیںھمیں یہ مسئلہ ہی نہیں- نہ کتب ہیں نہ دانشور نہ کوئی بہتری کی طرف بڑھتا حکومتی اور قوی طرز

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6.4 بلین ڈالر کم ہے اور زرمبادلہ کے کم ذخائر کے درمیان زر مبادلہ کی شرح مارکیٹ پر دباؤ کو کم کر رہا

غزہ کی کہانی ؛ لاکھوں بچوں کی قربانی

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دس لاکھ بچوں جو کہ اسرائیل کی بربریت کے باعث شدید trauma اور ذھنی دباؤ کا شکار ہیں ان کو ذھنی نشو نما کے لئے مدد کی اشد ضرورت ہے -پچھلے چار ماہ میں غزہ میں 17000 ھزار بچے اپنے ماں باپ اور گھر والوں سے

الیکشن ۲۰۲۴ کیسا ھو گا؟

امریکہ، برطانیہ، بھارت دنیا کے تین بڑے جمہوری ملک ہیں-دنیا بھر میں انتخابات کے معیار کے بارے میں شواہد اکٹھے کرنے کے لیے، 2012 میں ہارورڈ اور سڈنی یونیورسٹیوں میں ایک آزاد تحقیقی پروجیکٹ کے طور پر الیکٹورل انٹیگریٹی پروجیکٹ (EIP) قائم کیا