فٹ بال اسٹیڈیم کے اندر سے ٹرینبڑی تبدیلیاں ، بڑی سوچبچوں کو گھر کے کام کرنے کی عادت ڈالیں یورپ میں بارشیں، سیلاب، 7 افراد جاں بحقدس کروڑ کی نمبر پلیٹسہہ رُخی Indian Discourseفرانس میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا پہلا مرحلہ آجموبائل ایپ ڈیٹا  سب سے بڑا سائبر سیکورٹی رسکراہول گاندھی کے لئے چیلنجایران، صدارتی انتخابات؛ کوئی بھی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کر سکاحمزہ خان  نے31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لیشاہراہ قراقرم پر تھاکوٹ سے رائے تک متبادلہ سڑکورات کوہلی اور روہیت شرما T20 کرکٹ سے ریٹائرجنوبی افریقہ ہار گیا ،بھارت نے T20 ورلڈ کپ جیت لیاگوگل نے "سائیکا مور ” کوانٹم کمپیوٹر بنا کر تہلکا مچا دیا-امریکی ڈالر سب پر بھاریکانگو میں ایم پی اوکس وائرس کی ایک خطرناک قسم کا انکشاف: گاڈینسعودی عرب دنیا کی سب سے بڑی تعمیراتی منڈی بننے کے لیے تیار ٹرمپ ، بائیڈن ٹاکراڈیجیٹل ورلڈ میں برق رفتاری سے ہو رہی تبدیلیاں

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے لیے 18 رکنی ابتدائی سکواڈکا اعلان کیا گیا ہے، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ میں 3 ٹی ٹوئنٹی، 5 ون ڈے اور بھارت میں 3 ون ڈے میچز کھیلنا ہیں۔ کپتان پیٹ کمنز، مچل سٹارک، جوش ہیزل ووڈ،کیمرون گرین اور ڈیوڈ وارنر ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل نہیں، یہ تمام کھلاڑی ون ڈے سیریز کے لیے جنوبی افریقہ میں ٹیم کو جوائن کریں گے جب کہ مچل مارش کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ورلڈ کپ کے لیے پیٹ کمنز کپتان، سین ایبٹ، ایشٹن اگر، ایلکس کیرے ، ناتھن ایلس، کیمرون گرین، ایرون ہارڈی ، ٹراوس ہیڈ، جوش ہیلز ووڈ، جوش انگلس، مچل مارش، گلین میکسول، تنویر سانگا، سٹیو سمتھ، مچل مارش، مارکس اسٹونیز، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زیمپا شامل ہیں۔