انٹر نیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی خام تیل کی قیمت میں 4ڈالر 56سینٹ فی بیرل کمی ہو گئی، امریکی خام تیل 98ڈالر 55سینٹ فی بیرل پر فروخت ہونے لگا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4ڈالر 56سینٹ فی بیرل کمی ہوئی،اس طرح برطانوی خام تیل 102ڈالر 32سینٹ فی بیر ل پر ٹریڈ ہونے لگا.