وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادی

‎ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک روس سے تعلق رکھنے والی اپنی سرسٹھ سالہ گرل فرینڈ سے اس سال شادی کریں گے۔
‎ایلینا زوکووا پیشے کے لحاظ سے مالیکیولر بائیولوجسٹ ہیں۔
‎دونوں کی شادی رواں برس امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع روپرٹ مرڈوک کے موراگا وائن یارڈ میں ہو گی۔ یہ 92 سالہ روپرٹ مرڈوک کی پانچویں شادی ہو گی۔
‎روپرٹ مرڈوک کی سابق اہلیاؤں کی فہرست میں آسٹریلین فلائٹ اٹینڈنٹ پیٹریشیا بوکر، صحافی اینا مان، ونڈی ڈینگ اور امریکی ماڈل اور اداکارہ جیری ہال شامل ہیں۔
‎روپرٹ مرڈوک نے اپنے کیریئر کا آغاز 1950 کی دہائی میں آسٹریلیا میں کیا تھا اور 1969 میں انھوں نے برطانیہ میں ’نیوز آف دی ورلڈ‘ اور ’دا سن‘ اخبار خرید لیے تھے۔
‎سنہ 1996 میں انھوں نے ’فاکس نیوز‘ کی بنیاد رکھی جو آج امریکہ میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا نیوز چینل ہے۔

You might also like