Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پاکستان نے بھارتی میزائل کے پاکستان کی حدود میں گرنے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان نے بھارتی میزائل کے پاکستان کی حدود میں گرنے کے معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوئترس کو ٹیلی فون پر بریفنگ دی ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ٹیلیفون کیا اور بھارتی میزائل کے پاکستانی حدود میں گرنے سے متعلق بتایا  اور کہا کہ یہ پاکستان کی فضائی حدود کی صریحاً خلاف  ورزی ہے ، واقعہ بھارت کے تحفظ ہوا بازی  اور علاقائی امن و استحکام  سے لا پرواہی کی عکاسی کرتا ہے ، واقعہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا تسلسل ہے،اقوام متحدہ سلامتی کونسل سمیت عالمی برادری واقعہ پر توجہ دے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان پوری طرح تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ 

You might also like