وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

مصنوعی ذہانت

افیلا کی طرف سے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ الیکٹرک کار کا آغاز

سونی اور ہونڈا کا مشترکہ پراجیکٹ، افیلا الیکٹرک کار کی لانچنگ ، مصنوعی ذہانت اور ورچوئیل رئیلیٹی سے لیس کار کوکمپیوٹر قراردیدیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق افیلا پروٹوٹائپ ایک خوبصورت الیکٹرک کار جو مصنوعی ذہانت، آگمنٹڈ ریئلٹی اور ورچوئل ریئلٹی

امریکہ نے 4 بڑے اداروں کے گروپ تشکیل دیئے جو کہ مصنوعی ذہانت کے خطرات کو کنٹرول کریں گے۔

سان فرانسسکو (اے ایف پی) مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے چار امریکی رہنماؤں نے گزشتہ روزایک صنعتی گروپ کی تشکیل کا اعلان کیا جو ٹیکنالوجی کے جدید ورژن سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے وقف ہے۔اینتھروپک، گوگل، مائیکروسافٹ، اور چیٹ جی پی ٹی بنانے

پاکستان، مصنوعی ذہانت کی پہلی قومی پالیسی تیار، منظوری وفاقی کابینہ دے گی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک کی سب سے پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پالیسی تیار کر لی ہے. جس کو جلد وفاقی کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔مؤقر ویب سائٹ کے مطابق تیار کردہ

پاکستان دس لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دے گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )vسرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومت پاکستان نے مصنوعی ذہانت (AI) میں 10 لاکھ افراد کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے اے آئی پالیسی کا مسودہ تیار کیا ہے، اور اے

مصنوعی ذہانت انٹرنیٹ پر دھوکا دہی میں اضافہ کر رہی ہے، ماہرین

یہ نقلی آواز اصل سے اتنی قریب ہوتی ہے کے اکثریت اس جھانسے میں آ کر اپنے پیسے گنوا بیٹھتی ہے،رپورٹراولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی جعلی آواز کے سبب ہونے والی دھوکا دہی کے واقعات میں اضافے کا سبب

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا رجحان

ایشم سلیم مصنوعی ذہانت (AI) آج ہماری دنیا میں تیزی سے اہم ہوتی جا رہی ہے، کیونکہ یہ بہت سی صنعتوں اور روزمرہ کی زندگی کے پہلوؤں کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہاں کچھ وجوہات ہیں کہ AI اتنا اہم کیوں ہے: بہتر کارکردگی: AI بار بار

مصنوعی ذہانت کا رجحان، 30 کروڑ نوکریاں جانے کا خدشہ

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کا رجحان بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے افرادی قوت سے وابستہ کروڑوں نوکریاں خطرے میں ہیں۔سی این این کی حالیہ ایک رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹلیجنس) نے دنیا بھر میں 30 کروڑ نوکریوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پہلی ’’اینکر‘‘ متعارف

بھارت کے بڑے میڈیا گروپ انڈیا ٹوڈے نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (مصنوعی ذہانت) پر مبنی پہلی ’’اینکر ثناء‘‘ کو متعارف کروادیا۔میڈیا گروپ کے وائس چیئرپرسن کالی پوری نے بتایا کہ اے آئی اینکر کے آنے سے کام میں کوئی خلل نہیں پڑے گا البتہ