پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پہلی ’’اینکر‘‘ متعارف

بھارت کے بڑے میڈیا گروپ انڈیا ٹوڈے نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (مصنوعی ذہانت) پر مبنی پہلی ’’اینکر ثناء‘‘ کو متعارف کروادیا۔میڈیا گروپ کے وائس چیئرپرسن کالی پوری نے بتایا کہ اے آئی اینکر کے آنے سے کام میں کوئی خلل نہیں پڑے گا البتہ خوبصورت ہونے کے علاوہ کبھی تھکتی بھی نہیں جبکہ یہ متعدد زبانوں میں بولنے کی بھی صلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اے آئی اینکر ثناء کئی بار مختلف زبانوں میں روزانہ کی خبروں کی اپ ڈیٹس لائے گی، اس کے علاوہ ایک خصوصی نئے شو میں اے آئی کی اینکر ثنا ہماری روزمرہ کی زندگی کے اہم موضوعات پر بات کریں گی۔ جس میں ناظرین سوال پوچھ سکتے ہیں اور وہ ان کا جواب بھی دیں گی۔چیئرپرسن کالی پوری نے مزید کہا کہ ثنا حقیقی زندگی کے اینکرز کے ٹیلنٹ سے سیکھیں گی، انہوں نے کہا کہ میڈیا پر سیاسی جماعتوں، بزنس ہاؤسز، غیر ملکی حکومتوں اور بڑے پیشہ ور افراد کا بہت دباؤ ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔

You might also like