بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

پاکستان دس لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دے گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )vسرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومت پاکستان نے مصنوعی ذہانت (AI) میں 10 لاکھ افراد کو تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے اے آئی پالیسی کا مسودہ تیار کیا ہے، اور اے آئی اور متعلقہ ٹیکنالوجیز کے لیے ایک علیحدہ فنڈ قائم کیا جائے گا۔آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر AI کے لیے سالانہ 30 فیصد فنڈنگ فراہم کرے گا، اور سرکاری ملازمین، ٹیکنوکریٹس اور دیگر متعلقہ عملے میں AI کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک مہم بھی چلائی جائے گی۔اے آئی کو پرائمری، سیکنڈری اور ہائیر ایجوکیشن کا حصہ بنایا جائے گا۔ AI میں تحقیق کرنے والے طلباء کو فنڈنگ، اشاعت کی فیس اور سفری گرانٹس فراہم کی جائیں گی۔زیادہ سے زیادہ 1000 AIریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹس کو مالی مدد دی جائے گی۔ اے آئی سینٹرز اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں قائم کیے جائیں گے۔AI ٹیکنالوجیز کا استعمال تمام شعبوں بشمول زراعت، مالیات وغیرہ میں کیا جائے گا۔

Pakistan

ArtificialIntelligence

You might also like