وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

امریکہ نے 4 بڑے اداروں کے گروپ تشکیل دیئے جو کہ مصنوعی ذہانت کے خطرات کو کنٹرول کریں گے۔

سان فرانسسکو (اے ایف پی) مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے چار امریکی رہنماؤں نے گزشتہ روزایک صنعتی گروپ کی تشکیل کا اعلان کیا جو ٹیکنالوجی کے جدید ورژن سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے وقف ہے۔اینتھروپک، گوگل، مائیکروسافٹ، اور چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے کہا کہ نیا تشکیل کردہ فرنٹیئر ماڈل فورم اپنے اراکین کی مہارت سےمصنوعی ذہانت کے خطرات کو کم کرنے اور صنعت کے معیارات کو سپورٹ کرنے کا کام لے گا۔کمپنیوں نے ایک باہم، قانون سازوں اور محققین کے ساتھ بہترین طریقوں کے اشتراک کا عہد کیا۔ فرنٹیئر ماڈلزبڑے پیمانے پر مشین لرننگ پلیٹ فارمز کی ترقی کا حوالہ دیتا ہے جومصنوعی ذہانت کو نفاست کی نئی سطحوں پر لے جاتے ہیں، اور ان میں ایسی صلاحیتیں بھی ہیں جو خطرناک ہو سکتی ہیں۔مائیکروسافٹ کے صدر بریڈ اسمتھ نے ایک بیان میں کہاکہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی بنانے والی کمپنیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ یہ محفوظ اور انسانی کنٹرول میں رہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام مصنوعی ذہانت کو ذمہ داری سے آگے بڑھانے اور چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ٹیک سیکٹر کو اکٹھا کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے تاکہ اس سے پوری انسانیت کو فائدہ ہو

You might also like