Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

تنزانیہ: مسافر طیارہ جھیل میں گر کر تباہ

تنزانیہ کے بوکوبا ایئر پورٹ پر اترنے کی کوشش کے دوران مسافر طیارہ جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا۔طیارے میں سوار 49 مسافروں میں سے بیشتر کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امدادی کام جاری ہے۔حکام کے مطابق تنزانیہ کی نجی ہوائی کمپنی پریسجن ایئر کی پرواز کے لیے رجسٹریشن 5H-PWF کا حامل ATR-42-500 طیارہ تنزانیہ کے بوکوبا ہوائی اڈے پر لینڈنگ کر رہا تھا کہ قریب ہی موجود وکٹوریہ جھیل میں گر گیا۔حادثے کے بعد طیارے کا بیشتر حصہ پانی میں ڈوب گیا، امدادی اداروں نے جھیل سے مسافروں کو نکالنے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔حکام کے مطابق ایک مسافر کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ کئی افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔حادثے کا شکار طیارہ 12 سال پرانا تھا جس نے اگست 2010ء میں پہلی اڑان بھری تھی۔

You might also like