پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

نیپال میں طیارہ گر کرتباہ،مسافر کی فیس بک لائیو وائرل

نیپال میں طیارہ حادثے کے ہولناک کا مناظر مسافر کی فیس بک لائیو میں قید ہو گئے۔نیپال میں کھٹمنڈو سے اڑان بھرنے والا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ۔ طیارے میں پرواز کے دوران آگ گئی جس کے بعد طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔مسافر طیارے میں72 افراد سوار تھے جن میں سے70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے باقی دو افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔طیارے میں سوار بھارتی مسافر سونو جیسوال لینڈنگ سے قبل فیس بک لائیواسٹریمنگ کے ذریعے لینڈنگ کے مناظردکھا رہے تھے۔اچانک زوردار دھماکے کے ساتھ چیخ و پکار کی آوازیں سنی گئیں اور طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ ہولناک مناظرفیس بک لائیو کے ذریعے سوشل میڈیا پر دیکھے گئے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئے ۔

You might also like