‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

یوکرین نے روس کی دو ایئر بیسز پر حملے کرکے دو بمبار طیارے تباہ کر دیے

یوکرین نے روس کی دو ایئر بیسز پر حملے کرکے دو بمبار طیارے تباہ کر دیے، طیارے ایٹم بم لے جانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملوں میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔ایک دھماکا یوکرین کے مشرق میں 600 کلومیٹر دور ساراتوف کے علاقے میں واقع اینجلز ایئر بیس پر ہوا۔یہاں دو ’ٹی یو-95‘ ایٹمی بمبار طیاروں کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔دوسری ایئر بیس پر حملے میں پیٹرول سے بھرے ٹینکر ایئرپورٹ پر ٹکرائے گئے جن سے دھماکے ہوئے۔اس ایئر بیس پر فوجی طیارے اور ٹینک چلانے کے لیے اہلکاروں کو تربیت دی جاتی تھی۔

You might also like