Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

رنویر سنگھ کے اظہارِ محبت نے دیپیکا کوحیران کر دیا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون سے دلچسپ انداز میں اظہارِ محبت کر کے انہیں حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کو دہلی میں ایک اسٹور کے کھلنے کی تقریب میں دیپیکا پڈوکون کے پوسٹر کو دیکھ کر رنویر سنگھ نے اسے ہاتھ لگا کر اظہار محبت کیا۔رنویر کپور نے اپنی اہلیہ کے پوسٹر کے سامنے تصاویر بھی بنوائیں۔بعد ازاں 36 سالہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے37 سالہ شوہر رنویر سنگھ کے اظہار محبت کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے ایسے شخص کو پالیا جو آپ کو اس طرح دیکھے جیسے آپ ان کی پوری کائنات ہیں۔

You might also like