‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

راکھی ساونت نے عادل خان پر قتل کرنے کے منصوبے کا دعویٰ کردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )معروف بھارتی ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نےدعویٰ کیا ہے کہ "انکے شوہر عادل خان انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔”بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں دعویٰٗ کرتے ہوئے کہا کہ ” میسور جیل میں قید ہونے کے باوجود بھی میرا شوہر عادل خان مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے،میں دشمنوں سے محفوظ رہنے کے لیے دعائیں پڑھ رہی ہوں، مجھے ابھی پتہ چلا کہ عادل خان نے مجھے مارنے کے لیےجیل میں موجود ایک قاتل کو پیسے دیے ہیں, مجھے عادل کو صرف اتنا کہنا ہے کہ میں نے دعا پڑھی ہے اور مجھے یقین ہے کہ اللّٰہ میری دعا قبول کرے گا اور تم مجھے قتل نہیں کر سکتے۔”راکھی ساونت نے عادل خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ "تم ایسا کیوں کرنا چاہتے ہو؟ جائیداد اور بدلہ لینے کے لیے؟”اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ” عادل کا ہر روز مجھے جیل سے فون آتا ہے، وہ مجھ سے کہتا رہتا ہے کہ مجھے تم سے پیار ہے، مجھے یہاں سے واپس لے چلو لیکن میں نے اس سے کہا کہ میں نے تمہیں معاف کردیا ہے لیکن مجھ سے دور رہو۔”اُنہوں نے عادل خان پر اپنے قتل کا منصوبہ بنانے کے الزام کو ثابت کرنے کے لیے ایک بھارتی انٹرٹینمنٹ نیوز پورٹل کو ایک وائس نوٹ بھی بھیجا ہے جس میں ان کے ایک خیر خواہ کو عادل خان کے خطرناک منصوبے کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔

RakhiSawant

ShowbizNews

Bollywood

You might also like