Transformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہ

دبئی:عمران خان کی جان کی حفاظت کے لیے بیل کا صدقہ

دبئی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جان کی حفاظت کے لیے بیل کا صدقہ دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما، آزاد کشمیر کے شعبہ کھیل اور ثقافت کے صدر عمر شہزاد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر بیل کا صدقہ دیتے ہوئے تصویریں جاری کی گئی ہیں۔عمر شہزاد کا بتانا ہے کہ انہوں نے دبئی میں اپنے کپتان کے لیے صدقہ دیا ہے۔عمر شہزاد نے ٹوئٹ میں اپنی آمد کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پہلی دستیاب فلائٹ پر وطن واپس پہنچ کر اپنے لیڈر سے ملیں گے۔

You might also like