Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

شاہ رخ خان آج اپنی 57 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

بالی ووڈ میں 3 دہائیوں سے راج کرنے والے شاہ رخ خان آج اپنی 57 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

کنگ خان کے نام سے انڈسٹری میں مشہور شاہ رخ خان نے اپنے کیریئر میں کئی ہٹ، سپر ہٹ اور بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔فلموں میں اپنے یادگار کرداروں اور لاجواب اداکاری کی بدولت انہوں نے اپنی زبردست فین فالوئنگ بھی بنائی ہوئی ہے جس میں ہر عمر اور طبقے کے لوگ شامل ہیں۔شاہ رخ خان کی سالگرہ پر ان کے فینس کنگ خان کی رہائش گاہ ’’منت‘‘ کے باہر رات گئے ہی جمع ہونا شروع ہوگئے اور انہیں سالگرہ کی کورس کی صورت میں گا کر مبارکباد دی۔

You might also like