پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

کمرے میں تازہ ہوا سے اچھی نیند کے ساتھ ذہنی صلاحیت بھی بڑھتی ہے، تحقیق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ایک تحقیق کے مطابق رات کو سوتے وقت بیڈ روم کی کھڑکی کھول کر سونے سے رات کو بہترین نیند آتی ہے اور اس سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی بڑھتی ہے۔ چالیس افراد پر کی گئی تحقیق کے مطابق تازہ ہوا کے لیے کمرے میں ہوا کے گزرنے کا مناسب انتظام کرنے سے یہ افراد رات کو بھرپور نیند سے محظوظ ہوئے۔ محققین کے مطابق وہ لوگ جو کہ تازہ ہوا کا انتظام کرکے سوتے ہیں وہ نہ صرف اچھی طرح سوتے ہیں بلکہ اگلے روز ان کی ذہنی صلاحیت بہت اچھے نتائج دیتی ہے۔ریسرچ میں شامل افراد پہلے ہفتے کے دوران نارمل انداز میں سوئے، جبکہ دوسرے ہفتے ان سے کہا گیا کہ اگر وہ کمرے کی کھڑکی اور دروازہ بند کرکے سوتے ہیں تو اب انہیں کھول کر سوئیں، جبکہ وہ افراد جو دروازہ کھڑکی کھول کر سوتے تھے انہیں اس کے برعکس کرنے کو کہا گیا۔ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ جو کھڑکی اور دروازہ کھول کر سوئے انہیں نہ صرف اچھی نیند آئی بلکہ ان کی ذہنی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوا۔

You might also like