پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

موبائل فون پر زیادہ دیر بات کرنا ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتا ہے،تحقیق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ایک تحقیق کے مطابق ماہرین کی جانب سے موبائل فون پر بات کم کرنے سے دل صحت مند اور بلڈ پریشر بھی کنٹرولڈ رہ سکتا ہے۔چینی شہر گونگژو میں موجود سدرن میڈیکل یونیورسٹی کی ٹیم کی تحقیق میں یہ اندازہ لگانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کیا موبائل فون پر بات کرنے یا کال اٹھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا کوئی تعلق ہے؟ماہرین کی طرف سے اس تحقیق کیلئے 2 لاکھ سے زائد برطانوی شہریوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا جس کے بعد ایک سوالنامے کے ذریعے ان شہریوں کے موبائل فون کے استعمال سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ان افراد سے سوالات کیے گئے کہ وہ کتنے عرصے سے موبائل فون استعمال کر رہے ہیں؟ ہر ہفتے ان کے موبائل فون استعمال کرنے کا دورانیہ کیا ہے اور کیا وہ اسپیکر فون استعمال کرتے ہیں یا ہینڈز فری استعمال کرنے کے عادی ہیں؟نتائج کے مطابق وہ افراد جو ہر ہفتے 30 منٹ یا اس سے زیادہ کال پر بات کرتے تھے، ان کے بلند فشار خون کی کیفیت میں مبتلا ہونے کے امکانات ان افراد سے 12 فیصد کم تھے جو کم وقت فون پر بات کرتے ہیں۔اسی طرح وہ افراد جو ہر ہفتے 6 گھنٹے سے زیادہ فون کال پر بات کرتے تھے، ان کے ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہونے کے خطرات 5 منٹ سے کم وقت لگانے والوں کی نسبت 25 فیصد تک زیادہ تھے۔تحقیق کرنے کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ موبائل فون پر ہر ہفتے آدھہ گھنٹہ بات کرنا ہائی بلڈ پریشر سے تعلق رکھتا ہے اور وہ افراد جو روزانہ ایک گھنٹہ فون کال پر گزارتے ہیں ان کے اس کیفیت میں مبتلا ہونے کے امکانات بھی زیادہ ہوجاتے ہیں۔

You might also like