Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فرانس کے سفیر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فرانسیسی سفیر نے تمام شعبوں میں پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات مزید بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاع، سیکیورٹی تعاون اور مجموعی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان فرانس کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، ہم فرانس کے ساتھ باہمی سود مند کثیر الجہتی تعلقات کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ فرانسیسی سفیر نے علاقائی استحکام میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

You might also like