‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا

گورنر پنجاب کو کس نے اجازت دی کہ سیاسی لیڈر کو طلبا سے خطاب سے روکیں:عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب کو کس نے اجازت دی کہ سیاسی لیڈر کو طلبا سے خطاب سے روکیں اور میں گورنر پنجاب سے کہتا ہوں طلبہ و طالبات ملک کا مستقبل ہیں ،گورنر پنجاب حکمرانوں کو نہ سنیں مجھے 50 سال سے لوگ جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں 3 بار خطاب کر چکا ہوں اور مجھے پھر دعوت ملی۔ اگر لیڈر یونیورسٹی نہ آئیں تو طلبا کی سیاسی تربیت کیسے ہو گی؟ یہاں تو مولانا فضل الرحمان بھی آسکتے ہیں لیکن اگر شہباز شریف یہاں آئیں گے تو پیسے مانگنا شروع کر دیں گے۔عمران خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کہتے کچھ اور مطلب کچھ اور ہوتا ہے لیکن جب یہ میرا نام سنتے ہیں توان کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں اور کچھ سیاستدان عوام کا نام لے کر اقتدار میں آتے ہیں پھر لوٹنا شروع کر دیتے ہیں۔وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف امریکہ پیسے مانگنے گئے تھے اور کہا میں مجبور ہوں۔ ہمارا وزیر اعظم جب پیسے مانگتا ہے تو سارے ملک کی عزت ختم ہوجاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے مستقبل کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے اور ہمار ے وزیر اعظم پر 16 ارب روپے کی چوری میں سزا ہونے والی تھی جبکہ اسحاق ڈار نے سال 2000 میں تحریری بیان حلفی دیا تھا کہ میں منی لانڈرنگ کرتا تھا اور اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا یعنی بلے کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھا دیا۔

You might also like