مصر:وزیراعظم شہباز شریف کا کاپ 27 کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کا بوجھ برابری کی بنیاد پر نہیں منصفانہ طور پر تقسیم ہونا چاہئے، اقدامات نہ کئے گئے تو 2050 تک 216 ملین افراد بے گھر ہو جائیں گے، ترقی پذیر ممالک میں آسان، طویل المدتی موسمیاتی فنانسنگ کی!-->…