وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 99.91 فی بیرل ہو گئی

عالمی ماکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی آنے لگی ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 100ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی۔روس یوکرین کشیدگی کے بعد 3ہفتوں میں یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 99.91 فی بیرل ہو گئی۔ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ96.44ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔یاد رہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔ خام تیل کی قیمتیں 14 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی تھیں۔

You might also like