ایلن مُسک ،ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن کمپین میں 45 ملین ڈالر ماہانہ دیں گے

نیو یارک ( نیوز ڈیسک) ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد الیکشن کیمپین فنڈز میں بہت تیزی آئی ھے-ایلن مسک نے ہر ماہ کیمپین کے لئے پنتالیس ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ھے