ٹرمپ کی جیت کے امکانات، ایشا کی سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار
سڈنی جولائی 16 ( نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی نومبر میں صدارتی الیکشن میں متوقع کامیابی کے پیش نظر ایشیائی مارکیٹوں میں مندی دیکھنے میں آ رہی ھے- ڈالر دوسرے دن بھی مستحکم رہا-وال اسٹریٹ میں انرجی اور بینکنگ کے حصص میں تیزی دیکھنے میں آئی- بِٹ کوائن میں 6% اضافہ اور سونے کی قیمت میں بھی چڑھاؤ دیکھا گیا-