ارجنٹائن کے لائیونل میسی زخمی ھو گئے

فٹ بال کے عظیم کھلاڑی میسی کا ،امریکن کوپا فٹ بال کے فائنل میں کولمبیا کے خلاف کھیلتے ہوئے، ٹخہ شدید زخمی- ارجنٹائن نے فائنل میں کولمبیا کو ھرا کر اٹھاریویں مرتبہ امریکن کوپا کپ جیت لیا- میچ کے 64 وین منٹ میں میسی بھاگتے ہوئے گرے- سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویروں میں ٹخنے کی سوجن سے چوٹ کی شدّت کا اندازہ ہوتا ہے- میسی ڈاکٹر کی مدد سے بڑے جذباتی انداز میں گراؤنڈ سے باہر گئے-