پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر 

کراچی ( نیوز ڈیسک ) 81,295 پوائنٹس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ  بلند ترین سطح پر پہنچ گئ

مارکیٹ میں  1,351 پوائنٹس کا اضافہ سرمایہ داروں کے عتماد میں اضافے کا مظہر ہے