کارلوس الکاراز نے ومبلڈن جیت لیا- نواک جوکوک اپنا چوبیسواں گرینڈ slam نہ جیت پائے 

 لندن ( نیوز ڈیسک): ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی سپین کے الکاراز  نے سخت  مقابلے کے بعد نوجووک کو ۲-۳ سے ہرا کر ومبلڈن جیت لیا-اُن  کی یو ایس اوپن کے بعد یہ دوسری بڑی کامیابی ہے- وہ چوتھے کم عمر تریم ومبلڈن چمپئن  جیتنے والے کھلاڑی بھی بن گئے