چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

لُڈو کا سانپ اور سیڑھی

ورچئل ورلڈ ( ٹویٹر) ، لُڈو کی سیڑھی اور سانپ کی مانند ہے – سیڑھی گیٹیوں کو اوپر لے جاتی ھے اور سانپ نیچے دھکیل دیتا ھے؛ بس ایک کھیل یا ٹائم پاس
حقیقی زندگی کے خانے لڈو نہیں- خاص طور پر سیاست تو بالکل بھی لڈو نہیں-
ھم سب fill in the blanks ہیں کیونکہ قدرت کو خلا پسند نہیں- ھزاروں یونانی دیوتا پیدا ھو کر اپنی تلواروں کے جوھر اور کرشمہ سازی دکھا کر مٹ چکے ہیں- کولمبس، سکندر، ھلاکو، نیپولین، سب ان گن فتوحات کے بعد حقیقی مقام پر پہنچ چکے ہیں- دنیا صرف اچھے نام سے ان کو یاد کرتی ھے جن کے نظریات اور اچھائیوں نے انسانیت کو فلاح بخشی جیسا کہ مولاناجلال الدین رومی، شیخ سعدی، آئن سٹائن، عبد الستار ایدھی، محمد علی جناح ، ابراھم لنکن، منڈیلا-
نہ واقعات رکتے ہیں ، نہ حادثے ، نہ نئے آئیڈیاز، نہ دنیاوی کاروبار – سیاسی کامیابی اور ناکامی بھی وقتی ھوتی ھے- منفی رویوں یا ٹویٹوں سے ناکامی ، کامیابی میں نہیں بدل جاتی – اور نہ ھی کامیابی مستقل ھے- دنیا میں صرف تبدیلی مستقل ہے – جتنا جلدی سمجھ لیں اتنا بہتر ھے-
ورچل ورلڈ کا سہارا لے کر شر کو پھیلا نے سے حالات تبدیل نہیں ھو نگے- کبھی پراپیگنڈا کے لئے LUMS کے طلباء کا سہارہ چاھیے- کبھی کسی حادثے کی خبر- کبھی کرکٹ میچ ، کبھی موسم کی تبدیلی، ٹریفک حادثات-
لڈو سے باھر نکلو، بہت ھو گیا کھیل-