پیرس میں بھی کھٹمل؛ ٹائم میگزین By نیوز ڈیسک Last updated اکتوبر 15, 2023 Share عالمی ھفتہ وار انگلش میگزین کی رپورٹ کے مطابق کھٹمل پیرس میں اھم مسئلہ ابھر کر سامنے آیا ھے- ھوٹل اور گھروں کے بستروں میں کھٹملکی بڑھتی ہوئی تعداد شدید مسئلہ بنتی جا رھی ھے پیرس Share