‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

کپتان بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہدہ ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملکی میڈیا کے مطابق بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں، بابر اعظم کا کولمبو سے معاہدہ طے پایا، بابر اعظم کے علاوہ متھیشا پاتھیرانا اور چمیکا کرونارتنے سے بھی کولمبو نے معاہدہ کیا ہے۔ براہ راست معاہدہ کرنے والوں میں کپتان بابر اعظم کے علاوہ ڈیوڈ ملر، میتھیو ویڈ، شکیب الحسن، تبریز شمسی کے نام شامل ہیں، سری لنکا کے کرکٹرز بھی براہ راست معاہدہ کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لنکا پریمیئر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی آکشن 11 جون کو ہوگی، لنکا پریمیئر لیگ 31 جولائی سے 22 اگست تک شیڈولڈ ہے۔

BabarAzam

PakistanCricket

You might also like