امریکہ میں بڑی عمر کے لوگوں میں اکیلے رھنے کا رواج بڑھتا جا رھا ھے By نیوز ڈیسک Last updated اگست 8, 2023 Share ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکہ میں اس وقت 65 سال سے زائد عمر کے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ مرد اور خواتین اکیلے رھتے ہیں- اکیلے رھنے کو کیوں ترجیح دی جا رھی ھے اس کی بہت سی وجوھات ہیں امریکہبڑی عمر کے لوگوں Share