وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

امریکہ میں مگرمچھ کے منہ سے بچے کی باقیات برآمد

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک پولیس افسر نے مگرمچھ کے منہ سے دو سالہ بچے ٹیلن موسلے کی باقیات نکالنے کے لیے مگرمچھ کو گولی مار دی۔اس سے ایک روز قبل ٹیلن کی والدہ کی لاش ان کے فلیٹ سے ملی تھی جس کے بعد سے یہ بچہ لاپتہ تھا۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹیلن کی والدہ پشن جیفری جمعرات (30 مارچ) کو اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی تھیں اور ان کے چھوٹے بچے کا کوئی نام و نشان نہیں تھا۔جمعے کو فلوریڈا کے علاقے سینٹ پیٹرز برگ میں ڈیل ہومز پارک کے قریب ایک پولیس افسر نے گمشدہ بچے کو ایک مگرمچھ کے منہ میں دیکھا۔افسر نے اپنے ہتھیار سے مگرمچھ پر فائرنگ کی جس کے بعد اس نے بچے کی لاش گرا دی، تاہم اس واقعے میں مگرمچھ بھی مارا گیا۔سینٹ پیٹرزبرگ پولیس کے سربراہ انتھنی ہولوے نے کہا کہ ’میں بچے کے خاندان اور ان کے پیاروں سے تعزیت کرتا ہوں۔‘انہوں نے مزید کہا’ہمیں بہت افسوس ہے کہ بچے کا ایسا انجام ہوا۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ وہ ہمیں اس طرح ملے لیکن کم از کم ہم اب اس کے خاندان کو کچھ بتا سکتے ہیں۔

You might also like