چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

90 سالہ کچھوے کے ہاں پہلی بار 3 بچوں کی پیدائش

امریکی شہر ہیوسٹن کے چڑیا گھر میں 90 سالہ کچھوے کے ہاں پہلی بار 3 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ہیوسٹن کے چڑیا گھر میں کچھوے کی معدوم نسل ریڈیٹ کے 90 سالہ نر پکلز کچھوے اور مادہ پکلز کے ہاں گزشتہ دنوں 3 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے پیلے اور کالے رنگ کے تینوں بچوں کے نام ڈِل، غرکن، اور جالاپینو رکھے گئے ہیں۔90 سالہ پکلز گزشتہ 36 سال سے ہیوسٹن کے چڑیا گھر میں مقیم ہے جبکہ مادہ پکلز کو 1996 میں اس چڑیا گھر کا حصہ بنایا گیا تھا، مادہ کچھوے کے انڈوں کو دیکھ کر چڑیا گھر کے حکام حیران بھی ہوگئے تھے۔مشرقی افریقی ملک مڈغاسکر سے تعلق رکھنے والے ان کچھوں کے جوڑے کے ہاں 3 بچوں کی پیدائش کو منفرد سمجھا جارہا ہے کیوں کہ ہیوسٹن کی مٹی اس نسل کے کچھوؤں کے لئے سازگار نہیں سمجھی جاتی۔

You might also like