Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

ایلون مسک نے کتے کو ٹوئٹر کا سی ای او بنادیا

نامور امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے کتے کو ٹوئٹر کا سی ای او بنا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ایک کتے کی تصویر شیئر کی ہے، جس نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے جس پر سی ای او لکھا ہوا ہے۔تصویر کے ساتھ ایلون مسک نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ٹوئٹر کا نیا سی ای او حیرت انگیز ہے۔ ایلون مسک نے سابق ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو پراگ اگروال پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ دوسرے لوگوں سے بہت بہتر ہے۔

You might also like