وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

کرکٹ کے کھلاڑی افتخار احمد نے ان کے بارے میں کیے گئے دعوے کی تردید کی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا ٹوئٹر (ایکس) پر ایک اکاؤنٹ سے افتخار احمد سے منسوب بیان لکھا گیا تھا کہ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ کو آسان قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے اب افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ میں نے کبھی ایسا کوئی بیان نہیں دیا، کوئی پروفیشنل کرکٹر ایسا بیان نہیں دے گا۔ افتخار احمد نے درخواست بھی کی کہ غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں۔ پاکستانی کرکٹر نے ایلون مسک سے اس اکاؤنٹ پر پابندی لگانے کی بھی درخواست کی ہے۔