وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

واٹس ایپ میں اسٹیٹس پر ”وائس نوٹ“ لگانے کا طریقہ

اگر آپ واٹس ایپ اسٹیٹس پر تصاویر، ویڈیوز یا لنکس تو شئیر کرسکتے تھے۔ لیکن اب اس میں ”وائس اسٹیٹس“ لگانے کی سہولت بھی متعارف کروادی گئی ہے۔ میسجز میں تو کافی عرصے سے وائس نوٹس بھیجنا ممکن تھا مگر اب کمپنی نے صارفین کیلئے ”وائس اسٹیٹس“ نامی فیچر متعارف کروایا ہے، جسے آپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔اگر آپ اس نئے فیچر کو آزمانا چاہتے ہیں تو درج ذیل طریقہ اپنائیں۔ نئے فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے واٹس ایپ اوپن کرکے اسٹیٹس میں جائیں، وہاں ”پینسل آئیکن“ کے بٹن پر کلک کریں۔ ایسا کرنے کے بعد آپ کو دائیں جانب نیچے ایک مائیکرو فون کا آئیکن نظر آئے گا، اس آئیکن کو دبا کر رکھنے سے آپ وائس نوٹ ریکارڈ کرکے اسٹیٹس کے طور پر پوسٹ کرسکتے ہیں خیال رہے کہ وائس نوٹ کا دورانیہ 30 سیکنڈ یا اس سے کم ہونا چاہیے، جب ریکارڈنگ مکمل ہوجائے تو سینڈ آئیکن پر کلک کردیں۔ واضح رہے کہ وائس اسٹیٹس بھی عام اسٹیٹس کی طرح 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہو جاتا ہے۔

You might also like