بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

واٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ دلچسپ فیچر میں اب گروپ اراکین کو میسج کرنے والے کی پروفائل فوٹو بھی نظر آئے گی۔سوشل میڈیا کالنگ ایپ واٹس ایپ نے خاموشی سے ہی ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا جو اچانک سے لوگوں کے واٹس ایپ گروپس میں نظر آنے لگا۔واٹس ایپ گروپ میں اس سے قبل جب میسج کیا جاتا تھا تو مسیج کرنے والے کی پروفائل فوٹو نظر نہیں آتی تھی جس سے اکثر یہ پتہ نہیں چلتا تھا کہ مذکورہ میسج کس نے سینڈ کیا ہے۔واٹس ایپ نے اب ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے کہ اب جب گروپ میں کوئی بھی شخص میسج کرے گا تو میسج کے ساتھ اس کا پروفائل فوٹو بھی نظر آئے گا۔ جس سے فوری پہچان ہو جائے گی کہ مذکورہ میسج کس کی جانب سے سینڈ کیا گیا ہے۔متعارف کرایا گیا فیچر ویب اور موبائل دونوں میں ہی نظر آئے گا تاہم اگر کسی شخص نے اپنی پروفائل فوٹو کو مخصوص افراد تک محدود کیا ہوا ہو گا تو وہ میسج کے ساتھ ظاہر نہیں ہو گا۔

You might also like