‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

واٹس ایپ نے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرایا دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی اور استعمال میں بہتری لانے کے لیے ایک اور شاندار فیچر متعارف کرایا ہے۔اس نئے فیچر کا نام Description for forwarded messages ہے جس کے تحت اب کوئی بھی پیغام آگے بھیجتے (فارورڈ) ہوئے اس کے ساتھ تفصیلات اور پس منظر بھی شامل کیا جاسکے گا۔ اس سے پیغام پڑھنے والا اسے بہتر طور پر سمجھ سکے گا۔رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اپ ڈیٹڈ بیٹا ورژن 2.23.8.22 کے تحت اب صارفین ویڈیوز، فائل اور تصاویر وغیرہ کو آگے بڑھانے سے قبل ان میں کیپشن بھی لکھ سکیں گے۔اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ آپ میسج بھیجنے والے ایک سے زائد صارفین کو مسلسل ایک ہی بات بیان کرنے سے بچ سکتے ہیں۔ہوگا یہ کہ جب آپ کوئی فائل، تصویر ،ویڈیو یا جی آئی ایف آگے بھیجیں گے تو اس پر لکھا کیپشن بھی ہٹا کر اپنا کیپشن لکھ سکتے ہیں۔واٹس ایپ بیٹا انفو کی جانب سے جاری کردہ اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آپ اپنی تفصیل شامل کرسکتے ہیں اور پہلے سے لکھا کیپشن بھی ہٹا سکتے ہیں۔

You might also like