Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پنجاب : ڈینگی کے وار جاری : مزید 6 افراد جاں بحق

لاہور:   ڈینگی سے پنجاب میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 118 ہو گئی ہے۔ چوبیس گھنٹے میں 279 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔قاتل ڈینگی کے وار جاری،گذشتہ روز لاہور سے ڈینگی کے 217 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔راولپنڈی سے ڈینگی کے 14، گوجرانوالہ سے 12 جبکہ شیخوپورہ سے 7 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔گذشتہ روز فیصل آباد اور قصور سے8 ، نارووال سے 3 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان، وہاڑی اور سیالکوٹ سے 4 جبکہ اٹک اور بہاولنگر سے 1 ایک مریض رپورٹ ہوا ہے۔ رواں سال پنجاب بھر سے اب تک ڈینگی کے کیسز کی تعداد 23,576 ہو چکی ہے۔

رواں سال لاہور سے اب تک ڈینگی کے 17,027 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ رواں سال پنجاب بھر میں ڈینگی بخار کے باعث 118 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔گذشتہ روز پنجاب میں ڈینگی بخار کے باعث ہلاک ہونے والے 5 افراد کا تعلق لاہور جبکہ شیخوپورہ سے 1ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

You might also like