پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

چین: علی بابا سمیت بڑی ای کمپنیوں پر جرمانہ عائد کردیاگیا

بیجنگ:چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے علی بابا گروپ اور ٹینسنٹ ہولڈنگز سمیت متعدد آن لائن ٹیک کمپنیوں پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ان پر الزام تھا کہ انہوں نے دیگر چھوٹی کمپنیوں کو خریدنے کے بارے میں اطلاعات درج نہیں کرائیں۔

عدم مسابقت قوانین کے تحت چین میں کوئی بڑی کمپنی جب کسی چھوٹی کمپنی کو اپنا حصہ بناتی ہے تو اسے رپورٹ کرنا ہوتا ہے۔ یہ قوانین دراصل کسی کمپنی کی اجارہ داری کا مقابلہ کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

چین کے بہت بڑے ای کامرس ادارے علی بابا گروپ ہولڈنگ لمیٹڈ کے حصص کی قیمتوں میں دس فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی ہے۔بیجنگ کی طرف سے ریگولیٹری کریک ڈان اور آن لائن تجارت میں بڑھتی ہوئی مقابلہ بازی کے باعث یہ مارکیٹ بھی متاثر ہو رہی ہے۔

You might also like