Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، ہائی سکیورٹی سیل میں بند

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں ہائی سکیورٹی سیل میں بند کیا گیا ہے۔ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا گیا ہے، جیل آمد پر ان کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا اور ہائی سیکیورٹی بیرک الاٹ کر دی گئی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت پر کل (بروز ہفتہ) ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر کی عدالت میں سماعت ہو گی۔ تحریک انصاف کے وکلا درخواست ضمانت لے کر آج ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت پہنچے تھے، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔#FawadChaudhry#FawadChaudhryArrested#HighSecurity #AdiyalaJail #PTIOfficial

You might also like