وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

چین، سنکیانگ میں کاٹن کی پیداوار ملک کی کل پیداوار کا 90.2 فیصد ہو گئی

سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کی عوامی حکومت کے ترجمان شو گوئی شانگ نے کہا ہے کہ رواں سال سنکیانگ میں کپاس کی پیداوار 5.391 ملین ٹن تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 262,000 ٹن کا اضافہ ہے، اور یہ ملک کی کل پیداوار کا 90.2 فیصد بنتا ہے، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ شو گوئی شانگ نے بیجنگ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حالیہ برسوں میں سنکیانگ میں کپاس کی پیداوار میں نہ صرف اضافہ ہوا ہے بلکہ اس کے معیار میں بھی بہتری آئی ہے۔ انہوں نے مزید نشاندہی کی کہ امریکہ نے ایک نام نہاد ”ویغور جبری مشقت کی روک تھام کا ایکٹ“پاس کیا ہے، اور یہ جھوٹا دعویٰ کیا ہے کہ سنکیانگ کی کپاس کی پیداوار میں ”جبری مشقت“کا عمل دخل ہے۔ جس کے ذریعے سنکیانگ کی کپاس کی پیداوار، پروسیسنگ اور فروخت کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن حقیقت میں یہ بےسود ہے. امریکہ سنکیانگ کی کاٹن استعمال نہیں کرتا، اور یہ ضروری نہیں کہ ہم اسے امریکہ کو فروخت کریں گے۔ دنیا میں بہت سے ممالک کو کپڑے کی ضرورت ہے اور کاٹن مارکیٹ بہت بڑی ہے۔

You might also like