‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

چین میں 50 گاڑیوں میں تصادم، 16 افراد ہلاک

وسطی چین میں ایک ہائی وے پر متعدد گاڑیاں ٹکرانے سے 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا پر نشر ہونے والی فوٹیج میں جلتے ہوئے ٹرک اور ٹوٹی ہوئی کاریں نظر آ رہی ہیں۔ مقامی ٹریفک پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ صوبہ ہنان میں ہفتہ کی شام 10 منٹ کے وقفے میں تقریباً 50 گاڑیاں ایک ہائی وے پر ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جب کہ کچھ گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ پیپلز ڈیلی پر شائع کی گئی فوٹیج میں کئی جلتے ہوئے ٹرکوں کو دکھایا گیا ہے جن پر ڈیلیوری کمپنیوں کے لوگو تھے، ویڈیو میں کچلی ہوئی اور الٹ گئی کاریں اور حادثے سے اٹھتے دھوئیں کے سیاہ بادل بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کے اس ڈھیر میں 16 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں سے ایک ہی تصادم میں سات افراد شامل ہیں، جب کہ 66 دیگر زخمی ہوئے۔

You might also like