پیرس اولمپکس آج سے شروع، افتتاحی تقریب رات دس بجے

موسم گرما اولمپکس 2024 آج سے سخت سیکیورٹی میں فرانس کے دارلحکومت پیرس میں شروع ہو رہے ہیں- افتتاحی تقریب رات دس بجے دریائے seine میں ہو گی- دس ہزار سے زائد کھلاڑیوں کشتیوں میں سوار تقریب کا حصہ ہونگے- 11 اگست تک جاری رہنے والے کھیلوں کے عالمی میلے 200 ممالک کے دس ہزار سے زیادہ کھلاڑی 32 کھیلوں کے 329 ایونٹس میں مدّمقابل ہونگے/